بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

دنیا کا خطرناک ترین کھیل کھیلتے ہوئےکترینہ کیف کی ایسی تصاویر جنہوں نے سوشل میـڈیا پر دھوم مچا دی

datetime 25  جولائی  2017 |

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)مراکش میں سمندر کی خطرناک لہروں پر سرفنگ کرتے ہوئے کترینہ کیف نے اپنی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کر دیں۔ بالی ووڈ اداکارہ ان دنوں ’’ایک تھا ٹائیگر‘‘فلم کے دوسرے سیکوئل ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘کی عسکبندی کے سلسلے میں مراکش میں موجود ہیں۔ مراکش کے ساحلی شہر عیسیٰ اویرا کے سرفنگ پوائنٹ پر سرفنگ کرتے ہوئے کترینہ کی تصاویر پر ان کے مداحوں نےانہیں خوب سراہا ہے۔اداکارہ کی نئی فلم ”ٹائیگر زندہ ہے“ جلد ہی نمائش کےلئے پیش کی جائے گی۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…