ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان ٹیم پر تنقید کے بعد رشی کپور کی ایک اور گھٹیا حرکت،دنیا بھر میں ہنگامہ برپا ہوگیا

datetime 24  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوزڈیسک)پاکستان ٹیم پر تنقید کے بعد رشی کپور کی ایک اور گھٹیا حرکت،دنیا بھر میں ہنگامہ برپا ہوگیا، تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکار رشی کپور پاکستان کرکٹ ٹیم پر تنقید کے بعد بھی باز نہ آئے اور اب کی بار تو انہوں نے حد ہی کردی، انگلینڈ اور بھارت کے مابین ویمنز ورلڈ کپ کے فائنل کے دوران رشی کپور نے ایک ٹویٹ کردی جس پر پوری دنیا میں ہنگامہ برپا ہوگیا، اپنے ٹویٹ میں رشی کپور نے 2002ء کی نیٹ ویسٹ سیریز جیتنے والی بھارتی ٹیم کے کپتان سارو گنگولی

کی شرٹ اتار کر خوشی سے لہرانے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھاکہ’’ گنگولی کے اس اقدام کو دہرائے جانے کا انتظار کررہا ہوں‘‘۔ رشی کپور کا اشارہ یقیناًکسی بھارتی خاتون کھلاڑی کی جانب ہی تھا لیکن جب سوشل میڈیاپر ہنگامہ برپا ہوا تو رشی کپور فوراً ہی بیک فٹ پر آگئے اورایک اور ٹویٹ میں کہا کہ’’میں کیا غلط کہا؟میں نے یہ نہیں کہا کہ کوئی خاتون کھلاڑی یہ کرے ،میرا کہنے کا مطلب یہ ہے کہ سارو گنگولی کو ایک بار پھرایساکرتادیکھناچاہتاہوں،آپ لوگوں کا ذہن ہی خراب ہے !۔‎



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…