جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

نور کے سابق شوہر ولی حامد نے نور اور معروف گلوکار علی حیدر کو کہاں دیکھ لیا کہ ہنگامہ کھڑا کردیا ؟

datetime 24  جولائی  2017 |

کراچی(آئی این پی)معروف گلو کارعلی حیدراور اداکارہ نور کے سابقہ شوہر ولی حامد کے درمیان جھگڑے کی اطلاع ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نور معروف گلو کارعلی حیدر کے ساتھ ہوسٹن(امریکہ) کے ایک پروگرام میں ساتھ بیٹھی پائی گئیں جو کہ اداکارہ نور کے سابق شوہر کو ناگوار گزرا۔واضح رہے کہ اداکارہ نور اور گلو کارعلی حیدرکے درمیان

گہری دوستی اور خاصا میل ملاپ ہے۔اداکارہ نور کے سابقہ شوہر ولی حامد کو علی حیدر کے ساتھ ان کایہ میل ملاپ پسند نہیں تھا۔اسی وجہ سے سنگرعلی حیدراو ر ولی حامد کے درمیان گزشتہ روز جھگڑاہوا۔ تاہم انتظامیہ نے فوری طور پر اس معاملے کوحل کروایا اور دونوں کے درمیان بیچ بچاؤ کروایا ،تاکہ کسی نا خوش گوار واقعے سے بچاجا سکے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…