اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

پاک فوج کے اشتراک سے بنی فلم یلغار کیلئے ہمایوں سعید نے کیا دائوپر لگا دیا ؟ فلم بیک وقت کتنے ممالک میں ریلیز ہوئی ؟ اہم انکشاف

datetime 11  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)معروف اداکار ہمایوں سعید نے کہا کہ فلم’’یلغار‘‘ کی 22 ممالک میں بیک وقت ریلیز سے ہمیں بھی اچھا رسپانس ملا ہے۔معروف اداکار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ کوشش ہے کہ اب اپنے معمولات سے ہٹ کر ایک نئے اور نازک موضوع پر کام کروں۔

فلم یلغارمیں ایک نیا ہمایوں سعید شائقین کو نظر آیا ہے۔ منفی کردار میں کام شائقین نے پسند کیا۔ اس کردار کو ادا کرنے کیلئے اپنی ہیرو شپ بھی داؤ پر لگائی۔ ان کا کہنا تھا یہ پہلا موقع تھا کہ ہمایوں سعید لوگوں کو شدت پسند کردار میں نظر آیا۔ منفی کردار ادا کرنے کیلئے بہت پرجوش تھا مگر اسے ادا کرنے کی تیاری انتہائی مشکل ثابت ہوئی۔ میرے خیال میں یہ اس فلم کا سب سے جاندار کردار ہے اور میں ناظرین کے خیالات و احساسات کو جاننے کا شدت سے منتظر ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ 22 ممالک میں فلم کی بیک وقت ریلیز سے ہمیں بھی اچھا رسپانس ملا ہے۔ امریکہ و برطانیہ میں پریمیئر شوز میں جو پذیرائی ملی انہیں الفاظ میں بیان کرنے سے قاصر ہوں۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…