جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

اداکارہ میرا کی سابقہ فوجی سے شادی کا اعلان،آئندہ ماہ رخصتی ہوگی،لڑکا کون ہے ؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 10  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)اداکارہ میرا آئندہ ماہ پیا گھر سدھار جائیں گی ، اداکارہ کی شادی کیپٹن نوید کے ساتھ طے پائی ہے۔اداکارہ کے والد سرور شاہ کا ایک نجی نیوز ویب سائٹ سے گفتگو میں کہنا تھا کہ میرا اور کیپٹن نوید کا نکاح تقریباً دو سال قبل امریکہ میں ہو چکا ہے اب صرف رخصتی کی رسومات باقی ہیں جنہیں اگلے ماہ خوش اسلوبی سے ادا کر دیا جائے گا۔

اطلاعات ہیں کہ شادی کی تقریب میں چند قریبی دوست، عزیز واقارب اور اہل خانہ ہی شرکت کریں گے ۔ شادی کی تقریب کا اہتمام لاہور کے علاقے ڈیفنس میں میرا کی رہائشگاہ پر ہی کیا جائے گا۔اداکارہ میرا کے قریبی خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ شادی کے کارڈز بھی چھپ چکے ہیں۔ اداکارہ میرا نے اس اہم معاملے میں اپنے والدین اور دیگر فیملی ممبرز کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ وہ شادی سے متعلق کسی قسم کی تفصیلات کسی کو نہ بتائیں اور جس حد تک ممکن ہو اس کو چھپایا جائے۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…