بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

شاہ رخ اپنی 17سالہ بیٹی کی شرمناک تصاویر جاری کرنے پر اخبارنویسوں پر برس پڑے

datetime 10  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بمبئی(آن لائن)اداکار شاہ رخ خان اپنی سترہ سالہ بیٹی سہانا خان کی میڈیا پر شرمناک تصاویرجاری کرنے پر اخبار نویسوں پر برس پڑے ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ میرے بچوں کو اپنے باپ کی شہرت کی قیمت چکانا پڑ رہی ہے۔ چنددنوں سے سہانا خان کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے ایک وڈیو کے بعد وہ خاصے اپ سیٹ ہوگئے ہیں۔اس وڈیو سے معلوم ہوتا ہے کہ سہانا خان ایک نجی پارٹی میں شرکت کیلئے جب ہوٹل پہنچیں تو فوٹو گرافرز

نے اسکا بری طرح تعاقب کیا اور اسے گھیر کر اسکی تصاویر اور وڈیوز بنالیں جبکہ وہ ان سے بچنے میں ناکام ہونے کے بعد اپنے جذبات چھپاتی رہی حتی کہ جب وہ لفٹ میں بیٹھنے کی کوشش میں لفٹ کابٹن دبا رہی تھی تو فوٹو گرافرز نے شکاری بھیڑیوں کی طرح اسکو گھیر کر لاچار اور بے بس کردیا ،وہ ان سے روہانسی ہوکرمنہ چھپانے میں ناکام رہی اور لفٹ کا دروازہ کھلنے کا انتظار کئے بغیر واپس چلی گئی۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…