جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

شلپا شیٹھی کے بیٹے نے باپ کا پول کھول دیا

datetime 26  اپریل‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)بولی وڈ اسٹار دپیکا پڈوکون کے کروڑوں پرستار ہیں مگر ایسا لگتا ہے کہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا بھی اس اداکارہ کے مداح ہیں۔شلپا شیٹھی کے بیٹے نے گزشتہ یہ دلچسپ انکشاف کرتے ہوئے اپنی ماں کو لاجواب کردیا۔شلپا کے شوہر راج کندرا نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ان کا بیٹا ایک جگہ دپیکا پڈوکون کا پوسٹر دیکھ کر کہتا ہے یہ دپیکا پڈوکون ہے، میرے والد کی پسندیدہ اداکارہجب

شلپا شیٹھی مذاق میں بیٹے کا سامنا کرتی ہیں تو وہ کہتا ہے یہ میری احمق ماما ہیں۔یہ سن کر وہاں اردگرد موجود سب افراد ہنس پڑتے ہیں جبکہ شلپا بیٹے کو لے کر تیزی سے چلی جاتی ہیں۔راج کندرا نے یہ ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے مذاق میں کہا کہ دپیکا میرے بیٹے نے بلی کو تھیلے سے نکال دیا ہے، سوری شلپا شیٹھی معلوم نہیں کس نے ویان کو یہ بتایا۔شلپا شیٹھی آخری بار بڑے پردے پر 2014 میں فلم ڈشکیوں میں نظر آئی تھیں جبکہ دپیکا اس وقت اپنی فلم پدما وتی کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔



کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…