بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

پی ایس ایل فائنل کے موقع ماوارہ حسین کا ٹویٹ ۔۔ پاکستانی غصے میں ایسے آگ بگولا ہوئے کہ اداکارہ کو معافی مانگنی پڑ گئی۔۔ اس نے آخر ایسا کیا کہا تھا ؟ ‎

datetime 7  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیـٹرنگ ڈیسک) پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی بہنیں ماورہ اور عروہ حسین اپنے متنازع بیانات اور عجیب حرکات کی وجہ سے جہاں خبروں پر اپنا آپ بنائے رکھتی ہیں وہیں سوشل میڈیا صارفین کی تنقید اور مذاق کا نشانہ بنتی رہتی ہیں مگر اس بار تو پاکستانیوں نے ماور حسین کی طبیعت ایسی صاف کی کہ وہ مدتوں یاد رکھیں گی۔ جہاں پوری قوم جوش و جذبہ سے سرشار تھی وہیں فلم و ڈرامہ انـڈسٹری کیمعروف اداکارہ ماورہ حسین پی ایس ایل فائنل میچ والے دن

اپنی متنازع ٹویٹ کی وجہ سے شدید تنقید کا نشانہ بن گئیں ٹویٹر صارفین نے ماورہ حسین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ان کی طبیعت صاف کر دی۔ ماور حسین نے اپنی ٹویٹ کہا کہ ”یہ صرف میں ہی ہوں، یا واقعی جو لوگ زلمی زلمی کہہ رہے ہیں حقیقت میں ایسے محسوس ہوتا ہے کہ ’رنبیر، رنبیر‘ کہہ رہے ہیں ۔“اداکارہ کی اس ٹویٹ آنے کی دیر تھی کہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر صارفین نے ماورہ حسین کو کھری کھری سنا دیں جس پر انہیں معافی مانگ کر جان چھڑانا پڑی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…