پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’سلمان خان حقیقی زندگی میں بھی ہیرو نکلے‘‘ مصر سے آپریشن کیلئے بھارت آئی دنیا کی سب سے موٹی لڑکی نے سلمان خان سے کس خواہش کا اظہار کر دیا اور انہوں نے کیا جواب دیا؟

datetime 16  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک) بھارت میں مصر سے آئی دنیا کی سب سے موٹی اور وزنی خاتون ایمان احمد ابولاتی نے دبنگ خان سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کر دیا سلمان خان اپنی اس مداح کو ملنے کیلئے رضامند ۔تفصیلات کے مطابق ایمان احمد ابولاتی مصر کی رہائشی ہے جو موٹاپے کا علاج کرانے بھارت آئی ہوئی ہے ۔

ایمان کا وزن تقریبا 500 کلو گرام ہے اور ایمان بھارت میں سرجری کروانے کی غرض سے ممبئی کے ایک اسپتال میں زیر علاج ہے۔ ایمان کئی دنوں سے بالی وڈ کے گانے سن رہی تھی ۔ ڈاکٹرز نے ایمان سے جب ان کے پسندیدہ فلمسٹار سے متعلق سوال کیا تو انہوں نے سلمان خان کا نام لیا اور ان سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی ۔ اسپتال ذرائع کے مطابق سلمان خان کے فیملی ڈاکٹر سے جب اس ضمن میں بات کی گئی تو سلمان خان نے ایمان سے ملاقات پر آمادگی ظاہر کی ہے۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…