جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

رنویر سنگھ کی پاکستان میں موجودگی ۔۔۔! آخر ماجرا کیا ہے ؟ ۔۔۔ جب حقیقت کھلی تو سب دنگ رہ گئے

datetime 18  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کے رنویر سنگھو کو کون نہیں جانتا ۔ ان کی مونچھیں اور دبنگ انداز میں اداکاری نہ صرف بھارت بلکہ پاکستان میں بھی مشہور ہے۔ حال ہی میں ان کی ایک نئی فلم ’’باجی رائو مستانی ‘‘ میں رنویر سنگھ کی جاندار اداکاری نے اس فلم کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا ۔

ڈپیکا پڈکون سے معاشقہ بھی ان کی وجہ شہرت رہا جبکہ مختلف اداکاروں کی پیروڈی بھی ان ہی کی خصوصیت ہے جس میں وہ ید طولیٰ رکھتے ہیں ۔تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق انکشاف ہوا کہ رنویر سنگھ پاکستان میں موجود ہیں ۔ سننے والے حیران رہ گئے ، پھر جب حقیقت کھلی تو معلوم پڑا کہ یہ جناب تو کوئی حماد شعیب ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق حماد شعیب نامی پاکستانی شخص جو فیصل آباد کا رہائشی ہے ، دکھنے میں ہو بہو رنویر سنگھ ہی لگتا ہے۔ وہی ناک نقشہ،وہی قد کاٹھ ، وہ بالوں اور مونچھوں کا سٹائل ۔ رنویر کی مماثلت رکھنے والا حماد شعیب بھارتی ادکار رنویر کا سب سے بڑا فین ہونے کا دعویدار بھی ہے ۔ اس کی چند تصاویر آپ بھی ملاحظہ کیجئے ۔

1

2

3

4

5

6

7

8

9

10

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…