جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

عامر خان باکس آفس کے بے تاج بادشاہ بن گئے دنیا بھر میں تاریخی ریکارڈ ز قائم کر دیئے

datetime 13  جنوری‬‮  2017 |

ممبئی(آن لائن)فلم ’’دنگل ‘‘نے نئے ریکارڈ ز قائم کرتے ہوئے دنیا بھر میں 681کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کرلیا۔بالی ووڈ اداکار عامر خان کی فلم ’’دنگل ‘‘باکس آفس پر دنگل جیتتے ہوئے بھارت میں495 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کرکے بھارتی فلم انڈسٹری کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئی ہے۔

فلم دنگل دو ہفتے سے بھی کم وقت میں تین سو کروڑکلب میں شامل ہوگئی تھی ، دنیا بھر میں اس فلم نے ابتک 681کروڑ روپے سے بھی زائد کا بزنس کرلیا ہے۔اس فلم کی کہانی بھارت کے معروف ریسلر مہاویر سنگھ پھوگٹ کے گرد گھومتی ہے جو اپنی دو بیٹیوں کو دنیا کے منجھے ہوئے پہلوانوں کے روپ میں دیکھنے کا خواہشمند ہے۔ فلم عامر خان اور ان کی بیوی کرن راو نے پروڈیوس کی ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…