اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

مائیکل جیکسن کی بہن نے اسلام قبول کرنے بعد اپنے بیٹے کا نام کیا رکھا ؟ جان کر ہر زبان سبحان اللہ کہہ اٹھے گی

datetime 7  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی)مائیکل جیکسن کی بہن اور پاپ گلوکارہ جینٹ جیکسن کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کا اسلامی نام عیسیٰ المنا رکھا گیا ہے ۔پاپ گلوکارہ جینٹ جیکسن کے یہاں ننھا مہمان کی آمد ہوئی ہے اور وہ اپنے قطری شوہرالمنا کے ساتھ یہ خوشیان منارہی ہیں پچاس سالہ جنیٹ جیکسن کی یہ پہلی اولاد ہے جس کا نام عیسیٰ المنا رکھا گیا ہے بیٹے کی ولادت کی خوشی پر آنجہانی گلوکارہ مائیکل جیکسن کی بہن جینٹ کا کہنا ہے کہ وہ خوشیوں بھرے ان لمحات کو کس طرح بیان کریں اس کے لیے ان کے پاس الفاظ نہیں ہیں۔واضح رہے کہ امریکی پاپ گلوکار آنجہانی مائیکل جیکسن کی بہن اور ہا لی ووڈ گلوکارہ جینٹ جیکسن نے 2012ء میں مسلمان ارب پتی قطری تاجروسام المنا سے شادی کی تھی شادی کے بعد وہ اپنے شوہر سے اتنی متاثر ہوئیں کہ انہوں نے اسلام قبول کرلیا اور نا زیبا ملبوسات زیب تن کرنا چھوڑ دیئیگلوکارہ جینٹ جیکسن نے اپنے مسلمان ہونے کے بارے میں اپنے فیملی ارکان کو بھی بتایا ہے جنھوں نے ان کے نئے انتخاب کا مکمل طور پر احترام کیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…