جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

چائے والا اور نعمان جاوید بھائی بھائی ۔۔۔حیرت انگیز خبر

datetime 31  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی) اسلام آباد کے چائے کے اسٹال سے مقبولیت حاصل کرنے والے ارشد خان کی پہلی فلم ’’کبیر‘‘ میں اب ان کے ساتھ گلوکار نعمان جاوید بھی اہم کردار کرتے نظر آئیں گے۔ یہ صرف چائے والے ارشد خان کی ہی نہیں گلوکار نعمان جاوید کی بھی ڈیبیو فلم ہوگی جسے 2017 میں ریلیز کیا جائے گا۔گلوکار نعمان جاوید نے بتایا کہ اس فلم میں میرا کردار ایک ولن کا ہے، ایک ایسے شخص کی کہانی جس کی زندگی کی اچھی شروعات ہوتی ہے تاہم بعد ازاں جرائم کی دنیا سے تعلق بڑھ جاتا ہے، جس کے بعد وہ اچھے سے برا اور دوبارہ برے سے اچھا بنے گا۔نعمان جاوید نے مزید کہا کہ ’’چائے والا‘‘ ارشد خان بھی اس فلم کا حصہ ہیں جو میرے چھوٹے بھائی کا کردار ادا کرتے نظر آئے گا۔ اس فلم کی مرکزی کاسٹ میثم علی اور ریچل خان ہیں

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…