جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

کرینہ کپور اور سیف علی خان کے بیٹے کا نام رشی کپور بھی پھٹ پڑے

datetime 23  دسمبر‬‮  2016 |

ممبئی( آن لائن ) بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار رشی کپور اپنی بھتیجی اداکارہ کرینہ کپور اور سیف علی خان کے بیٹے کے نام پر تنقید کرنے والوں پر برس پڑے۔بالی ووڈ اداکار رشی کپورفلمی دنیا کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی کافی متحرک ہیں اور اپنے بے باک مؤقف کے باعث متعدد دفعہ تنازعات میں پھنس چکے ہیں لیکن لیجنڈری اداکار اب اپنی بھتیجی کرینہ کپور کے بیٹے تیمور علی خان کے نام پر تنازعے میں کو دپڑے ہیں۔
رشی کپور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھتیجی کرینہ کپور کے بیٹے تیمور علی خان کے نام پر تنازعہ کھڑا کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے اورتنقید کرنے والوں کو کھری کھری سنادی ہیں۔ ان کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ ماں باپ اپنے بچے کا نام جو بھی رکھیں اس سے کسی کو کوئی لینا دینا نہیں ہونا چاہیے لیکن اس بات کو لے کر سب لوگ کیوں پریشان ہیں، تنقید کرنے والے اپناکام کریں کیوں کہ یہ ماں باپ کی خواہش ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…