پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

فلم دنگل میں عامر خان کی بیوی کا کردار کونسی اداکارہ ادا کر رہی ہیں؟ مشہور نام سامنے آگیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آن لائن)بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی جانی پہچانی معروف اداکارہ ساکشی تنور ‘کہانی گھر گھر کی’اور ‘بڑے اچھے لگتیہیں’جیسے سپْر ہٹ ڈراموں میں مرکزی کردار نبھا کر لوگوں کے دلوں میں گھر کر چکی ہیں۔اور اب انہیں بولی وڈ کے پرفیکٹ خان کے ساتھ فلم ‘دنگل ‘میں اداکاری کے جوہر دکھانے کا موقع ملا ہے۔فلم میں ساکشی عامر خان کی بیوی کا کردار نبھا رہی ہیں ،اس حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ ‘‘عامر خان کے ساتھ کام کرنا ایسا ہے جیسے آپ کا کوئی دیرینہ خواب پورا ہوجائے۔’’انہوں نے فلم میں کردار ملنے کے حوالے سے کہا کہ جب مجھے عامر خان کے ساتھ فلم ‘‘دنگل’’میں مرکزی کردار کیلئے کال آئی تو میرا پہلا ردعمل تھا’’کوئی مذاق ہے کیا۔’’لیکن یہ سچ تھا مجھے آڈیشن کیلئے بلا یا گیا ،اس کے بعد مجھے دوبارہ کال آئی اور کہا گیا کہ عامر خان مجھ سے ملنا چاہتے ہیں ،ان سے ملنے کے بعد میں گھر گئی اور مجھے ‘‘عامرسر’’کا پیغام موصول ہوا جس کے بعد میں نے انہیں کال کی اور انہوں نے مجھے کہا’’ویلکم ٹو دنگل’’،یہ لمحہ میرے لئیبہت خاص تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایک انٹرویو کے دوران عامر خان کا کہنا تھا کہ اس کردار کیلئے میں ان کی والدہ کی پسند ہوں۔#/s#

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…