جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

معروف کرکٹربالی ووڈکی حسین ترین فنکارہ کے عشق میں گرفتار

datetime 5  دسمبر‬‮  2016 |

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیابھرمیں کرکٹرزاورفنکاروں کی شادیاں ہمیشہ خبروں کی زینت بنتی ہیں ۔اس معاملے میں پاکستان سمیت دنیابھرکے کرکٹرزاورفنکاروں کی شادیاں منظرعام پرآچکی ہیں۔بہت سے معروف کرکٹرز کے بالی ووڈ حسیناؤں کے ساتھ معاشقے بھی رہےجن میں اظہرالدین اورسنگیتابجلانی ،ہربجن سنگھ اورکچھ روزقبل یوراج سنگھ کی شادی کے چرچے ہوئے ۔

بھارتی میڈیاکے مطابق اب ایک بھارتی کرکٹرظہیرخان بالی ووڈکی معروف اداکارہ ساگریکاگھاٹکے کی زلفوں کے اسیرہوچکے ہیںاورمعروف کرکٹرظہیرخان بھی بالی ووڈکی حسین ترین فنکارہ اداکارہ ساگریکا گھاٹگےکے عشق میں گرفتارہوچکے ہیں اوریہ جوڑی کئی معروف تفریحی مقامات پراکٹھی دیکھی گئی ہے اوران کے عشق کی داستان بھی منظرعام پرآگئی ہے ۔ریواج سنگھ کی شادی کے موقع پربھی کرکٹرظہیرخان یوراج سنگھ کی شادی پرمدعوتھے توان کے ساتھ اداکارہ ساگریکا گھاٹگےتھیں اوردونوں نے کے درمیان تعلق کی خبریں حقیقت ثابت ہوگئیں ۔

میڈیامیں افواہیں گردش کررہی ہیں کہ ظہیرخان اور اداکارہ ساگریکا گھاٹگےشادی کرچکے ہیں تاہم ابھی تک دونوں میں سے کسی ایک نے بھی شادی کی نہ توتصدیق کی ہے اورنہ تردید۔یاردرہے کہ بالی ووڈفنکارہ اداکارہ ساگریکا گھاٹگےنے اپنے فلمی کیئرئرکاآغازایک بھارتی فلم ’’چکے دے انڈیا‘‘سے کیاتھااوراب تک وہ کئی ہٹ فلموں میں کام کرچکی ہیں اورظہیرخان کے ساتھ ساتھ اداکارہ ساگریکا گھاٹگےکے بھی لاکھوں افرادفین ہیں ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…