بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کپل شرما صرف ایک شو سے کتنا کماتے ہیں؟ناقابل یقین انکشاف

datetime 5  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے معروف کامیڈی فنکارکپل شرماکے معاوضے کے بارے میں انکشاف ہواہے ۔بھارتی میڈیاکی رپورٹس کے مطابق ایک شو کا 60 سے 80 لاکھ روپے معاوضہ لیتے تھے لیکن اب سونی چینل کے ساتھ ہونے والے ایک سالہ توسیع شدہ معاہدے کے تحت وہ سالانہ 110 کروڑ روپے معاوضہ لینگے۔

دی کپل شرما شو کے ذریعے سونی ٹی وی کو ریٹنگ میں نمایاںکامیابی ملی، جس کی وجہ سے سونی چینل نے ان کےکنٹریکٹ میں توسیع کردی ہے ۔بھارتی میڈیاکے مطابق چینل والے ان سے اور ان کے شو سے بہت خوش ہیں، یہ شو ان کے لیے بہت منافع بخش ہے، یہی وجہ ہے کہ وہ کپل کو کہیں جانے نہیں دینا چاہتےجبکہ دیگربھارتی چینلزبھی کپل شرماکوبھاری سے بھاری معاوضوں کی پیشکشیں کررہے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…