جمعہ‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2026 

آپ فلمیں نہیں بلکہ یہ چیز بنائیں ۔۔ مداحوں نے عامر خان کو کیا عجیب و غریب مشورہ دیدیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2016 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکار عامر خان نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک وڈیو جاری کی ہے جس میں فلم ’’دنگل‘‘ کی تیاری کے مناظر دکھائے گئے ہیں۔اس کے ساتھ ہی عامر خان نے ٹویٹ کیا ہے کہ نتیش سر صحت کے لیے آپ تو نقصان دہ ہیں۔وڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ عامر خان نے کس طرح پہلے اپنا وزن بڑھایا اور پھر اس میں کمی کی۔وڈیو میں عامر خان بتاتے ہیں کہ اپنے پیٹ اور بڑھے ہوئے وزن کی وجہ سے انھیں کافی دقت ہوتی تھی۔تاہم عامر خان نے تسلیم کیا کہ اس دوران انھوں نے جم کر کھانا کھایا اور خوب مزے کیے۔عامر خان کے اس ٹویٹ کے بعد ٹویٹر پر ان کی تنقید شروع ہو گئی اور ’’عامر خان فٹ ٹو فیٹ‘‘ ٹرینڈ کرنے لگا۔ انیرودھ داس نے ٹویٹ کیا کہ اگر عامر فلم ’’موٹوپتلو‘‘ بنائیں تو وہ اس کے لیے فٹ ہیں۔ مکند پی انی نے عامر کی دونوں تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ ’’مسالا ڈوسا اور کاغذ ڈوسا‘‘۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…