جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ قسمت بیگ کی میت کا پوسٹ مارٹم مکمل ہوگیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاوہر اسٹیج اداکارہ قسمت بیگ کی میت کا پوسٹ مارٹم مکمل ہوگیا جبکہ اہل خانہ نے موقف اپناناہے کہ ان کی کسی سے کوئی دشمنی نہیں ہے نہ جانے قسمت بیگ کی کسی سے دشمنی تھی یا رقم کا کوئی تنازع تھا قسمت بیگ کا قتل کیوں ہوا وجہ تاحال سامنے نہ آسکی ۔گزشتہ ر وزلاہورمیں قاتلوں نے ادکارہ پر بارہ گولیاں برسائیں گیارہ گولیاں ٹانگوں پر لگیں اور ایک فائر ہاتھ میں لگا تاہم ابتدائی رپورٹ کے مطابق خون زیادہ بہنے سے قسمت بیگ کو بچایا نہیں جاسکا ۔

اہل خانہ کے مطابق اداکارہ پر پہلے بھی دو بار حملہ ہوا لیکن کبھی کوئی ملزم سامنے نہیں آیا، مقتولہ کے دو بیٹے ہیں جبکہ چند سال پہلے خاوند سے علیحدگی ہوچکی تھی۔پولیس نے قاتلانہ حملے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا ہے ساتھ ہی قسمت بیگ کے محافظ علی بٹ کا ابتدائی بیان بھی ریکارڈ کرلیا گیا ہے اور تفتیش کو آگے بڑھانے کے لئے مقتولہ کے موبائل ریکارڈ کی چھان بین کی جائے گی



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…