جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

معروف بھارتی اداکارہ کی خودکشی کیوں کی ؟پولیس رپورٹ نے سب کوحیران کردیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی داکارہ پرتیوشا بینرجی کی خودکشی کی تحقیقاتی رپورٹ پولیس نے عدالت میں پیش کردی جس میں بتایا گیا ہے کہ اداکارہ تیوشا بینرجی کوجسم فروشی پرمجبورکیاگیاجس کی وجہ سے اس نے خودکشی کی ۔بھارتی میڈیاکی رپورٹس کے مطابق معروف بھاتی اداکارہ پرتیوشا بینرجی نے ڈرامہ سیریل ’’بالیکا ودھو‘‘ میں آنندی کا کردار ادا کیا تھا جس سے راتوں رات اداکارہ نے شہرت حاصل کی تھی لیکن01/04/2016 کو پرتیوشا نے کیرئیر کے عروج پر ہی موت کو خود ہی گلے لگا لیا جس پر پولیس کی تحقیقاتی رپورٹس نے سب کو چونکا دیا ہے۔کہ اداکارہ کوجسم فروشی پرمجبورکیاگیاجس کی وجہ سے اس نے خود کشی کی بلکہ انجہانی اداکارہ نے نزدیکی رشتہ داروں نے اس کے بوائے فرینڈکواس خودکشی کاذمہ دارٹھہریاتھا۔ پولیس نے اداکارہ پرتیوشا بینرجی کی خودکشی سے متعلق تحقیقاتی رپورٹس عدالت میں پیش کردی ہے جس میں اداکارہ کی بوائے فرینڈ سے ہونے والی آخری فون کال کا ریکارڈ پیش کیا گیا جس کے مطابق اداکارہ کو جسم فروشی کے لیے مجبور کیا جارہا تھا جس پر اس نے انتہائی قدم اٹھاتے ہوئے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق اداکارہ اپنے بوائے فرینڈ کوآخری کال سے اپنے اور والدین کی جان کو خطرے سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے کہتی ہے کہ مجھے کچھ نہ ہوتے ہوئے بد کردار کہا جارہا ہے اور ساتھ ساتھ مجھے دھمکایا جارہا ہے تاہم میں ممبئی خود کو فروخت کرنے نہیں آئی ہوں بلکہ اداکاری کرنے آئی ہوں۔جس کے بعد ادکارہ نے یکم اپریل کوگھرکے پنکھے سے لٹک کرخودکشی کرلی ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…