پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

خواتین کے حقوق،مختاراں مائی نے نئے پیشے میں قدم رکھ دیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مظفرگڑھ میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی مختاراں مائی نے بھی ماڈلنگ کے میدان میں قدم رکھ دیااورفیشن پاکستان ویک 2016ء میں ریمپ پر واک کی جبکہ مختاراں مائی نے فیشن پاکستان ویک 2016ء میں فیشن ڈیزائنر روزینہ منیب کے تیار کردہ ملبوسات کی نمائش کیلئے ریمپ پر واک کی۔فیشن پاکستان ویک کی انتظامیہ کے ایک پریس ریلیز میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ مختاراں مائی کو ریمپ پر واک کروانے کا مقصد ہمارے معاشرے میں خواتین پر عائد پابندیوں سے متعلق شعور اجاگر اور خواتین کو با اختیار بنانے کے اقدامات کی حمایت کرنا ہے۔واضح رہے کہ مختاراں مائی خواتین کے حقوق پر کھل کر بات کرنے کیلئے مشہور ہیں، انہوں نے خواتین کے حقوق اور لڑکیوں کی تعلیم کیلئے مختار مائی ویلفیئر آرگنائزیشن بھی قائم کر رکھی ہے جبکہ ان کی خدمات کے اعتراف میں کونسل آف یورپ کی جانب سے انہیں نارتھ ساؤتھ پرائز سے بھی نوازا گیاتھا۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…