جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

بالی ووڈکی معروف اداکارہ نے پاکستانی نژاد برطانوی تاجرسے شادی کرلی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2016 |

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)طویل معاشقے کے بعد بالی ووڈ کی اداکارہ لیزاہیڈن نے پاکستان نژادبرطانوی تاجرڈینولالوانی سے شادی کرلی ۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈکی اداکارہ لیزا ہیڈن نے 2010میں فلمی دنیامیں قدم رکھالیکن وہ اس میدان میں کوئی بڑانام پیدانہ کرسکیں لیکن طویل عرصے کے بعد انکی فلم ’’کوئین ‘‘نے جب کامیابی کے جھنڈے گاڑھے توشائقین کی انہوں نے توجہ حاصل کرلی لیکن ابھی وہ اپنے فلمی کیئرئرکی اونچائی پرہیں توانہوں نے ایک پاکستانی نژاد برطانوی تاجرڈینولالوانی سے شادی کرلی ہے ۔اس جوڑے کی شادی تھائی لینڈ میں ہوئی جس میں کئی اہم افراد نے شرکت کی ۔اداکارہ لیزاہیڈن نے اپنی شادی کی تقریب کی تصویریں اپنے مداحوں کےلئے انسٹاگرام پرشیئرکی ہیں جس پران کے مداحوں نے انکونیک تمنائوں کے پیغامات بھیجے ہیں ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…