اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

شاہ رخ پرستاروں سے ناراض ہو گئے

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک )بالی ووڈ بادشاہ شاہ رخ خان ویسے تو سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے ساتھ بات چیت میں کافی سر گرم نظر آتے ہیں تاہم اس بار بولی وڈ اداکاروں اور ان کی فلموں کے بارے میں نازیبا الفاظ کا استعمال کرنے پر سخت ناراض دکھائی دیئے۔شاہ رخ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ کے ذریعے اپنے مداحوں کو بولی وڈ اداکار اور ان کی فلموں کے حوالے سے غلط باتیں کرنے سے روکا۔ان کا کہنا تھا کہ لوگ اپنے بات کہنے کو آزادی رائے کہتے ہیں البتہ اداکاروں اور ان کی فلموں کے بارے میں غلط باتیں کرنا چھوڑ دینی چاہیے۔شاہ رخ خان نے اپنی پہلی ٹویٹ کے بعد ایک اور ٹویٹ بھی کی جس سے اس بات کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ان کے مداحوں کو ان کی یہ بات کچھ پسند نہیں آئی۔شاہ رخ کے مطابق وہ یہاں کسی کو اچھے برے کی سیکھ دینے کے لیے موجود نہیں ہیں۔شاہ رخ بھلے ہی کسی کو اچھا برا نہ سمجھا رہے ہوں البتہ یقیناً اداکار دوسروں کے لیے ایک اچھی مثال قائم کر رہے ہیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…