نئی دہلی(نیوز ڈیسک) میرا راجپوت نے اداکار شاہد کپور کے ساتھ شادی کی خبروں کی تردید کردی۔دہلی کے ایک کالج کی تھرڈ ایئر کی طالبہ میرا راجپوت نے منگل کو ان تمام افواہوں کی تردید کی ہے کہ ان کو شاہد کپور نے اپنے لیے چن لیا ہے۔ میرا کاکہنا ہے کہ وہ تو شاہد کپور کے ساتھ ملاقاتیں تک نہیں کررہی نہ جانے شادی کی خبر کہاں سے بن گئی۔انھوں نے کہا کہ شاہد کپور 13 سال بڑے ہیں ان کا اور شاہد کے خاندان والوں کا ایک عرصہ سے ایک دوسرے کے گھروں میں آنا جانا ہے اور یہ کہ وہ فیملی فرینڈز ہیں۔
میرانے شاہد کے ساتھ شادی طے ہونے کی تردید کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































