ممبئی (نیوز ڈیسک)عالیہ بٹ نے اپنی سیونگ سے پہلی کار خریدی ہے۔ انہوں نے اس کی تصویر انٹاگرام پر پوسٹ کی ہے اس کیاپشن میں انہوں نے لکھا ہے کہ یہ میری پہلی کار ہے۔ ’’آرڈی‘‘ بلیک رنگ کی اس کے اپور پنک رنگ کاربن بھی ہے‘ آر ڈی عالیہ کی پسندیدہ کار ہے۔ واضح ہو کہ عالیہ کے لئے گذرا ہوا سال کافی اچھا رہا ہے۔ ان کی پہلی فلم ’’اسٹوڈنٹ آف دا ایئر‘‘ بھلے ہی کچھ خاص نہ کر پائی ہو لیکن اس کے بعد ان کی سبھی فلموں نے کامیابی حاصل کی ہے۔ انہیں فلم فیئر ایوارڈ بھی مل چکا ہے ۔ عالیہ بٹ نے بالی ووڈ میں دو سال
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں