ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکا رہ کترنیہ کیف کا مجسمہ بہت جلد لند ن کے میو زیم ما دام تسا ﺅ میں سجا یا جا ئے گا لند ن کے اس میو زیم میں کئی بالی ووڈ اداکارو ں کے مجسمہ خو بصورتی کی زینت بنے ہو ئے ہیں جس میں ایشو را رائے ، کرینہ کپو ر اور ما دھوری کا مجسمہ شا مل ہے میو زیم انتظا میہ کے مطا بق بہت جلد کترینہ کا مجسمہ میو زیم کی زینت بڑھا ئے گا ۔ کترینہ کے مجسمے کی لا گت ڈیر ھ لاکھ کے قریب ہے جسے جلد میو زیم میں سجا دیا جا ئے گا۔
کتر ینہ کیف کا ڈیڑ ھ لاکھ ڈالر کا مجسمہ تیا ر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے



















































