اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

کوہلی سے تعلقات کو چھپا کر کیوں رکھتی ہیں؟انوشکا نے دلچسپ وجہ بتا دی

datetime 17  فروری‬‮  2015 |

ممبئی انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹر ورات کوہلی کے تعلقات کی خبریں تو آتی رہتی ہیں اور دونوں اس کی تردید کرتے رہتے ہیں یا پھر اسے چھپا کر رکھنے میں اپنی بہتری سمجھتے ہیں۔لیکن اب انوشکا نے اس تعلق کو راز رکھنے کی وجہ بتا دی ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ وہ اس تعلق پر بات کرنے سے اس لئے گھبراتی ہیں کہ انہیں معلوم نہیں کہ اس تعلق کی حد کہاں تک رکھنی ہے،اگر وہ سرعام گھومیں گی تو ان سے ہر وقت اس تعلق کے بارے میں پوچھا جائے گاجو ان کے اس رشتے کے لئے اچھا ثابت نہیں ہوگا۔انوشکا کہتی ہیں کہ اس طرح وہ اپنے کام کی طرف توجہ نہیں دے پائیں گی اور ان سے ہر وقت ایک ہی بات کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…