اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

آدھیان سمن نے سیٹ پر سارہ لورین کو شادی کی پیشکش کردی

datetime 16  فروری‬‮  2015 |

ممبئی  بالی ووڈ اداکار آدھیان سمن نے فلم ’’عشق کلک ‘‘ کے سیٹ پر اداکارہ سارہ لورین کو شادی کی پیشکش کر دی۔ بالی وڈ اداکار آدھیایان سمن جو کہ اداکارہ سارہ لورین کے ساتھ فلم ’’عشق کلک ‘‘ میں کام کر رہے ہیں، عکسبندی کے آخری روز سیٹ پر ہی پروڈیوسر اجے بیسوال اوردیگر عملے کے سامنے اداکارہ سارہ لورین سے اپنی محبت بھرے جذبات کا اظہار کیا اور ان کو شادی کی پیشکش کر دی ہے جس پر فلم کا تمام تر عملہ تالیاں بجاتے ہوئے اور سیٹی بجاتے ہوئے دکھائی دیا۔ انھوں نے سارہ لورین کے لیے خصوصی گانا بھی گایا۔ اداکارہ کا اس موقع پر چہرہ دمک آٹھا اور ور شرماتی ہوئی دکھائی دیں۔ فلم ’’عشق کلک‘‘ ایک فوٹو گرافر کی کہانی ہے۔ فلم جلد ہی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…