جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

کترینہ کیف پیسوں کے لئے اپنی زبان سے پھر گئیں

datetime 16  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی  بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف نے میڈیا کے سامنے رنگ گورا کرنے والی مصنوعات کے کمرشل میں کام نہ کرنے کا وعدہ توڑ دیا۔ کہتے ہیں کہ پیسے میں بڑی طاقت ہوتی ہے، یہ اچھے اچھوں کو بدلنے پر مجبور کردیتی ہے، ایسا ہی کچھ ہوا ہے بالی ووڈ کی سپر اسٹار کترینہ کیف کے ساتھ جنہوں نے اپنی فلم دھوم 3 کی تشہیری مہم کے دوران میڈیا کے سامنے وعدہ کیا تھا کہ وہ آئندہ رنگ گورا کرنے والی کسی مصنوعہ کے کمرشل میں کام نہیں کریں گی، لیکن وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہوجائے کے مصداق ٹی وی پر کترینہ کیف کا ایک کمرشل دکھایا جارہا ہے جس میں وہ چہرے کی جھریوں کے خاتمے اور رنگ گورا کرنے والی کریم کو اپنی خوبصورت کا راز بتارہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…