ممبئی بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کا کہنا ہے کہ بہت سی اہم شخصیات کی زندگیوں پر بننے والی فلموں میں کام کی پیش کش ہوئی ہے تاہم ابھی تک کسی بھی فلم میں کام کرنے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ودیا بالن کا کہنا تھا کہ اس قسم کی خبریں سننے کو ملیں کہ پاکستان کی سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی زندگی پر بننے والی فلم میں کام کر رہی ہوں لیکن مجھے اس حوالے سے کچھ معلوم نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا مجھے بہت سی اہم شخصیات کی زندگی پر مبنی فلموں میں کام کی پیش کش ہوئی ہے تاہم ابھی تک کسی بھی فلم میں کام کرنے کے حوالے سے کوئے حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے لہذا میں اس حوالے سے ابھی کچھ بھی نہیں کہہ سکتی کہ کس فلم میں کام کروں گی۔ واضح رہے کہ بھارتی میڈیا میں اس قسم کی خبریں زیرگردش تھیں کہ دویا بالن پاکستان کی سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی زندگی پر بننے والی فلم میں کام کریں گی۔
بینظیر بھٹو کی زندگی پر بننے والی فلم میں کام سے متعلق ابھی فیصلہ نہیں کیا، ودیا بالن
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































