مریخ پر ایٹم بم گرانے کی تجویز،10لاکھ افراد پر مشتمل کالونی بسانے کا منصوبہ سامنے آگیا
نیویارک(این این آئی)اسپیس ایکس اور ٹیسلا کمپنی کے چیف ایگزیکٹو اور معروف سائنسی و سماجی شخصیت ایلون مسک نے مشورہ دیا ہے کہ مریخ کو انسانوں کی رہائش کے قابل سیارہ بنانے کیلئے اس پر ایٹم بم گرانا ہوں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سائنس میگزین کی رپورٹ میں کہاگیاکہ یہ پہلی مرتبہ نہیں ہے… Continue 23reading مریخ پر ایٹم بم گرانے کی تجویز،10لاکھ افراد پر مشتمل کالونی بسانے کا منصوبہ سامنے آگیا







































