جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

کرہ ارض میں 3 نئے سیاروں کی دریافت،رقبہ کرہ ارض کے برابر

datetime 27  اگست‬‮  2019 |

چلی( آن لائن ) سائنسی ماہرین نے 12 نوری سال کے فاصلے پر 3 نئے سیارے دریافت کیے ہیں جن کا رقبہ کرہ ارض کے برابر ہے ۔ سائنس آرٹ نامی ویب سائٹ کے مطابق ، جنوبی یورپی مشاہداتی مرکز کے چلی میں نصب ایک 3اعشاریہ 6 میٹر طویل ٹیلی اسکوپ کے ذریعے ان سیاروں کا پتہ لگایا گیا ہے۔

بارسلونا کی انسٹیٹیوٹ برائے سائنسی علوم کے محقق اگناسی رباس نے بتایا کہ اس نئی دریافت سے ہمیں ان سیاروں کے بارے میں تفصیلی جاننے کا بھی موقع ملے گا۔ اس تحقیق کے بارے میں ایک مقالہ monthly notices of the royal astronomical society نامی جریدے میں شائع ہوا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…