منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

کم عمر آئی ٹی ماہر ارفع کریم رندھاوا کی27 ویں سالگرہ2 فروری کو فیصل آباد میں منائی جائیگی

datetime 30  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی )پاکستانی کم عمر آئی ٹی ماہر ارفع کریم رندھاوا کی27 ویں سالگرہ -2 فروری نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائیگی محض نو برس کی عمر میں مائیکروسافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل امتحان پاس کرکے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا میں تہلکہ مچادینے والی ارفع کریم رندھاوا-2 فروری 1995کو ضلع فیصل آباد میں پیدا ہوئیں انہوں نے

کم عمری میں ہی سافٹ وئیر سرٹیفکیٹ حاصل کرکے عالمی شہرت حاصل کی انہوں کم عمری میں ہی پرائیڈ آف پرفارمنس سمیت متعدد اعزارزات سے نوازا گیا ارفع کریم رندھاوا کو22 دسمبر2011 کو مرگی کا دورہ پڑا اورطبیعت زیادہ خراب ہونے پر انہیں لاہور کے سی ایم ایچ میں داخل کروادیا گیا جہاں وہ کومے کی حالت میں رہیں اور 14جنوری2012 کو انتقال کرگئیں اس روز سول سوسائٹی اور نجی تنظیموں کے زیراہتمام تقریبات انعقاد پذیر ہونگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…