اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

ایپل نے کورونا کے باوجود ایپ سٹور سے اربوں ڈالر کمالیے

datetime 11  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک (آن لائن)ایپل نے کورونا کے باوجود ایپ اسٹور سے 64 ارب ڈالر کمالیے ۔غیر ملکی  خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے گزشتہ سال یعنی 2020 میں اپنے ایپ اسٹور سے کْل 64 ارب ڈالر کمائی حاصل کی۔ٹیکنالوجی ویب سائٹ دی ورج کی

رپورٹ کے مطابق ایپل نے گزشتہ سال ایپ اسٹور سے 64 بلین ڈالرز کمائی کی ہے جو کہ سال 2019 کے مقابلے میں 28 فیصد زیادہ ہے۔امریکی ٹیکنالوجی کمپنی نے 2019 میں اپنے ایپ اسٹور سے 50 ارب ڈالرز کمائے تھے۔دی ورج کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایپ اسٹور سے ریونیو میں اضافے کی اصل وجہ جانچنا تو مشکل ہے لیکن اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ وبا کے باعث لاک ڈاو?ن کے دوران ایپ اسٹور سے پہلے کے مقابلے میں زیادہ ا?ن لائن گیمز خریدے گئے ہیں واضع  رہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں لاک ڈاو?ن کی وجہ سے گھروں میں محصور لوگوں کی جانب سے آن لائن گیمز اور انٹرنیٹ کے استعمال میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…