منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

’’اب یہ کام واٹس ایپ کے ذریعے نہیں ہونگے‘‘ حکومت نے بڑی پابندی عائد کردی، مراسلہ جاری ، اطلاق فوری ہوگا

datetime 15  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے سرکاری دستاویزات اور اطلاعات غیر متعلقہ افراد پر عیاں ہونے کے خدشات کے پیش نظر واٹس ایپ کے ذریعے شیئر کرنے پر پابندی عائد کردی ۔ سیکشن آفیسر ویلفیئر 3 ایس اینڈ جی اے ڈی نے اس حوالے سے باضابطہ احکامات جاری کردئیے ہیں۔ کمشنر پنجاب اوورسیز پاکستانی کمیشن ،ایم ڈی پنجاب گورنمنٹ سرونس ہائوسنگ فانڈیشن ،سیکرٹری پنجاب بناونڈ بورڈ،ایڈیشنل سیکرٹری پی این ٹی

، ڈی جی اینٹی کرپشن ، ایم ڈی پنجاب پرکیورمنٹس ریگولیٹری اتھارٹی ،ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن ایس اینڈ جی اے ڈی کے علاوہ تمام سیکشن آفیسر ،لا ء آفیسر زاوراسٹیٹ آفیسرز کو بھی احکامات جاری کئے گئے ہیں ۔مراسلے کے مطابق پابندی کااطلاق فوری ہوگا۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے پابندی لگانے کا فیصلہ وفاقی کیبنٹ ڈویژن کی جانب 31 جنوری کو جاری ہونے والے احکامات کی روشنی میں کیا گیاہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…