جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

پی ایس ایل کی ویڈیوز اب ٹک ٹاک پر بھی دیکھی جا سکیں گی آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے اہم پوسٹ شیئر

datetime 15  فروری‬‮  2020 |

لاہور (این این آئی) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کے آغاز میں صرف چند روز ہی باقی رہ گئے ہیں ،مداحوں کی  پسندیدہ ترین ایپ کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ایچ بی ایل پی ایس ایل نے بھی ٹک ٹاک پر اپنا اکاؤنٹ بنا لیا۔ شائقین کرکٹ اب ایچ بی ایل پی ایس ایل ٹک ٹاک کے آفیشل اکاؤنٹ پر لیگ کے حوالے سے

تمام تر ویڈیوز کو دیکھ کر لطف اندوز ہو سکیں گے۔اس حوالے سے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کی جانب سے ایک پوسٹ شیئر کی گئی۔پاکستان سپر لیگ کی جانب سے ٹوئٹ کے کیپشن میں لکھا گیا کہ ہاں ٹک ٹاک والو! تم تیار ہو؟ پی ایس ایل اب آپ کے پسندیدہ ترین پلیٹ فارم پر ہے، ہمارا پیچ دیکھیں اور ہمیں اپنی ویڈیوز میں ٹیگ کریں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…