پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

سوئس واچ میکرز نے ہجری کلینڈر کے ساتھ  دنیا کی پہلی کلائی گھڑی متعارف کروادی

datetime 20  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی( آن لائن )سوئس لگژری برانڈ پارمیخیانی فلوریئر نے روایتی واچ کیلنڈر کی اصلاح کرتے ہوئے قمری تقویم اور اسلامی کلینڈر پر مبنی دنیا کے پہلی کلائی گھڑی متعارف کروا دی ۔متحدہ عرب امارات میں گھڑی کی رونمائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پارمیخیانی فلوریئر کے سی ای او ڈیوڈ ٹریکسلر نے کہا کہ اسلامی تقویم چاند کی گردش پر مبنی ہے جس میں ہجری سال چاند کے مرحلے کے لحاظ سے 29 یا 30 دن کے

بارہ مہینوں پر مشتمل ہوتا ہے جبکہ قمری تقویم کے مہینوں کو بھی سالانہ 10 سے 12 دن کے فرق سے بدلا جاتا ہے۔جبکہ اسلامی وقت کا حساب 622  میں سعودی عرب کے شہرمکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ تک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سفر ہجرت سے شروع ہوتا ہے لہذا 622 کو کلینڈر میں ایک ہجری لکھا جاتا ہے ۔اس ہجری کیلنڈروالی کلائی گھڑی کو 44.5 ملی میٹر پلاٹینیم کیس اور سلیٹ ڈائل کے ساتھ پیش کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…