ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وسیع ترین 4G نیٹ ورک پر ڈیٹا کی سب سے زیادہ آمد و رفت اور 4G صارفین کے سب سے بڑی تعداد کے ساتھ ZONG 4G ہی پاکستانی ٹیلی کا م انڈسٹری کا مارکیٹ لیڈر ہے ۔

datetime 3  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد 02مئی 2019 : پاکستان کا نمبر ون ڈیٹا نیٹ ورک ZONG 4G ایک کڑوربیس لاکھ سے زائد 4Gصارفین کی بدولت ملک میں سب سے بڑی 4Gصارفین کی تعداد اور ملک کے وسیع ترین نیٹ ورک پر4Gڈیٹا کی سب سے زیادہ آمد و رفت کا حامل ہے ۔ZONG 4G مارکیٹ میں بطور4G لیڈر اپنا لوہا منوا چکا ہے ، صارفین کی خواہشات کے عین مطابق سہولیات اور خدمات فراہم کرنے کے عزم و یقین پر کاربند رہتے ہوئے کمپنی ملک میں جدت اور تخلیق کے انقلاب کی صف اول میں قیادت کر رہی ہے ۔

جدید ترین نیٹ ورک اورگیارہ ہزار سے زائد 4G سائٹس کی بدولت ZONG 4G ملک کے طول و عرض میں سب سے زیادہ وسیع رسائی اور جدید ترین4G خدمات فراہم کر رہا ہے ۔ اپنے صارفین کو بہتر سے بہترین سہولیات فراہم کرنے کے عزم کی بدولت کمپنی اپنی تخلیقی سوچ اورصارفین کو تیز ترین و لاجواب 4Gسہولیات مہیا کرنے کے عمل کو مسلسل جاری رکھے ہوئے ہے ۔ ZONG 4G بین الاقوامی معیارکی جدید ترین Internet of Thingsجیسی تخلیقی خدمات کی وجہ سے کاروباری حلقوں میں ایک مستحکم شناخت رکھتا ہے اوراس جدید دور کے تقاضوں کے مطابق کاروباری اداروںکی مدد کرتے ہوئے ان کے لئے ترقی کرنے کے طور طریقوں میں ایک انقلابی تبدیلی لا رہا ہے ۔

“ہماری مضبوط ترین تکنیکی صلاحیتیں اور مستحکم تربنیادی ڈھانچہ ہی ہماری کامیابی کا راز ہے ۔ اپنے صارفین کو معیاری سہولیات کی فراہمی کے واحد مقصد پر کاربند رہتے ہوئے ہمیں اس پر فخر ہے کہ ہم پاکستان کا نمبر ون ترجیحی 4G نیٹ ورک ہیں ۔ہم اس صنعت میںاپنے صارفین کو اعلی ترین سہولیات مہیا کرنے کے لئے مسلسل سرمایہ کار ی اور لاکھوں صارفین کے ڈیجیٹل پارٹنر کی حیثیت سے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے ۔”کمپنی کے ترجمان نے کہا

سستی ترین اور بلا تعطل خدمات کے ایک بے مثال ملاپ کی وجہ سے ZONG 4G ملک کے لاکھوں پاکستانیوں کی اولین پسند ہے ۔ کنزیومر ایسوسی ایشن آ ف پاکستان کے طرف سے دیے جانے والا “Best in 4G Services” ایوارڈ 4G کے میدان میں ZONG 4G کی قائدانہ حیثیت کا ایک اور ناقابل تردید ثبوت ہے ۔ پاکستان کا نمبر ون ڈیٹا نیٹ ورک ہر پاکستانی کے لئے سب سے بہترین 4G نظام زندگی کی فراہمی کے لئے کوشش کرنے والوں کی فہرست میں سب سے آگے ہے، تاکہ کوئی بھی پاکستانی کہیں بھی اور کبھی بھی مواصلاتی تعطل کا شکار نہ ہو ۔وسیع ترین 4G نیٹ ورک پر ڈیٹا کی سب سے زیادہ آمد و رفت اور 4G صارفین کے سب سے بڑی تعداد کے ساتھ پاکستان ZONG 4G پر چلتا ہے ۔



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…