فرانسیسی کار ساز کمپنی رنالٹ پاکستان میں کاریں بنانے کا کارخانہ لگانے کی خواہش مند،بڑی پیشکش کردی

25  اپریل‬‮  2019

کراچی(آن لائن)فرانسیسی کار ساز کمپنی رنالٹ پاکستان میں کاریں بنانے کا خارکانہ لگانے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔ فرانسیسی سینیٹر پاسکل الیزارڈ نے پاکستان کے دورے کے دوران کہا ہے کہ فرانسیسی کار ساز کمپنی رنالٹ پاکستان میں کار یں بنانے کا کارکانہ لگانے کی خواہش رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فرانس کار سازی کے ساتھ دوسرے شعبوں میں بھی پاکستان میں سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے۔اور ان دنوں فرانسیسی سینیٹرز کے ساتھ پاکستان کے دورے پر ہیں انہوں نے کہا کہ وہ پیرس میں جا کر گوادر کے ھوالے سے سیمینار کا اہتمام بھی کریں گے

جہاں فرانسیسی کمپنیوں کو گوادر کی اہمیت کے حوالے سے بتایا جائے گا تا کہ وہ پاکستان مین سرمایہ کاری کریں۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ فرانسیسی کمپنیوں کو اس بات کے لیے بھی قائل کریں گے کہ وہ پاکستان میں آکر پاکستان کے ڈیری فارمنگ کے شعبے میں دودھ کو دیر تک محفوظ بنانے کی نئی ٹیکنالوجیز لائیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان دودھ پیدا کرنے والادنیا کا تیسرا برا ملک تھا لیکن یہاں دودھ کو محفوظ کرنے کے ذرائع بہت محدود ہیں اس لیے اس شعبے میں کام کرنے کی ضرورت ہے اور فرانس اس حوالے سے پاکستان کی مدد کرے گا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…