اس تصویر میں موجود غلطی پکڑ سکتے ہیں؟

14  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) آپ جانتے ہوں گے کہ ہم دماغ کو الجھن میں ڈال دینے والی تصاویر کو لگانا کافی پسند کرتے ہیں۔ اور ان میں سے ہی ایک اوپر موجود تصویر ہے۔ کچھ عرصے قبل انٹرنیٹ پر سامنے آنے والی اس تصویر نے متعدد آن لائن صارفین کا دماغ گھما کر رکھ دیا تھا۔ اس پہیلی کو حل کرسکتے ہیں؟ اس تصویر کو ہزاروں بار سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا جبکہ کمنٹس اور لائیکس کی تعداد بھی بہت زیادہ تھی۔ اور یہ تصویر ہے بھی بہت دلچسپ اور تیز ذہن ہی اس میں موجود غلطی کو پکڑ سکتا ہے، خاص طور پر روزمرہ کے کاموں

کی تھکا دینے والی مصروفیات کے بعد۔ ویسے کام بہت آسان ہے یعنی بس یہ بتانا ہے کہ کیا آپ اس تصویر میں موجود غلطی کو پکڑ سکتے ہیں اور اس کے لیے ہم آپ کو ایک منٹ دیتے ہیں۔ اور آپ کا وقت اب شروع ہوچکا ہے۔ تو کیا آپ اس غلطی کو پکڑنے میں کامیاب ہوئے؟ چلیں کچھ اور سوچ لیں۔ اگر اب بھی نہیں تو جواب نیچے دیکھ سکتے ہیں۔ درحقیقت اس تصویر میں جو غلطی ہے وہ اس میں کینگرو کی موجودگی ہے جو کہ افریقہ بھی پایا ہی نہیں جاتا۔ اگر تو آپ اسے پکڑنے میں ناکام رہے ہیں تو تنہا نہیں، متعدد افراد کے ساتھ ایسا ہوا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…