بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

ایپل کے جدید وائرلیس چارجر ز کی فروخت مارچ سے شروع ہوجائےگی

datetime 28  فروری‬‮  2018 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کی بڑی موبائل کمپنی ایپل کی انتظامیہ نے ایئر پاور سے چلنے والے وائرلیس چارجر ز کو مارکیٹ میں لانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس چارجر کی فروخت جو ابتدائی طورپر2017ءمیں شروع ہوجانی تھی اب آئندہ ماہ شروع ہوگی۔ کمپنی نے اسکی قیمت 199ڈالر مقرر کی ہے اور

اعلان کیا ہے کہ ایپل اسٹورز یہ چارجر خود فروخت کرنے کے علاوہ خوردہ فروشوں کے ذریعے بھی مارکیٹ میں لائیگی۔ اسکی خصوصیت یہ ہے کہ 3مختلف ڈیوائسسز کو بیک وقت چارج کرسکے گی۔ صنعتی اور کاروباری خبریں دینے والے جریدے بزنس انسائڈرکا کہناہے کہ اس کے اندر ایک چارجنگ پیڈ ہے جس کے اندر کوائل لگی ہیں اور درمیان میں ایک بال میگنیٹ ہے جسے انڈیکٹر کا نام دیا گیا ہے۔



کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…