بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

واٹس ایپ کے نئے فیچر میں ڈیلیٹ کیا گیا پیغام مکمل ڈیلیٹ نہیں ہوتا

datetime 19  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ آپ نے واٹس ایپ کا نیا فیچر استعمال کرتے ہوئے اپنا پیغام ڈیلیٹ کر دیا ہے تو آپ کے لیے بری خبر یہ ہے کہ وہ پیغام مکمل طور پر ڈیلیٹ نہیں کیا ۔ واٹس ایپ کے جانب سے چند ماہ قبل بھیجے جانے والے پیغامات کو ڈیلیٹ کرنے کا فیچر متعارف کروایا گیا تھا تاہم اب اس فیچر میں بڑی

خامی سامنے آگئی ہے۔ کوئی بھی شخص ڈیلیٹ کیے جانے والا پیغام باآسانی پڑھ سکتا ہے۔ اگر ڈیلیٹ کیے جانے والے میسج کا ریپلائی کردیا جائے تو وہ ڈیلیٹ ہونے کے باوجود بھی رپلائی میں نظر آتا ہے۔ گروپ چیٹ اور انفرادی چیٹ دونوں میں یہ خامی موجود ہے۔ واٹس ایپ کی جانب سے ابھی تک اس خامی کی وضاحت نہیں کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…