پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

عربی میں ’گڈ مارننگ‘ عبرانی زبان میں ‘ان پر حملہ کرنا’ کیسے ہوا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسرائیل کی مقامی میڈیا کے مطابق پولیس نے گذشتہ ہفتے ایک فلسطینی شخص کو اس وقت گرفتار کر لیا جب انھوں نے فیس بک پر عربی زبان میں ‘ گڈ مارننگ’ لکھا تاہم ترجمے کی غلطی کی وجہ سے

عبرانی زبان میں اسے ‘ان پر حملہ کرنا’ پڑھا گیا۔اسرائیلی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ تعمیراتی ورکر کو اشتعال دلانے کے شبہے میں کچھ دیر کے لیے حراست میں رکھا گیا تاہم ترجمے کی غلطی معلوم ہونے پر اسے رہا کر دیا گیا۔فیس بک پر پوسٹ کی جانے والی تصویر میں تعمیراتی ورکر کو مغربی کنارے پر ایک بلڈوزر کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔فلسطینی حملوں کے بعد اسرائیل کا فیس بک پر مقدمہ بندوق تاننے والے اسرائیل فوجی کی فیس بک پر حمایت فیس بک اب عربی اور عبرانی میںحماس اور اسرائیل کی جنگ سوشل میڈیا پر بھی خیال رہے کہ ایسی گاڑیاں ماضی میں اسرائیلیوں کے خلاف حملوں میں استعمال کی جا چکی ہیں۔ اخبار دی ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق مقامی عربی زبان میں کسی کا خیر مقدم کرنے اور کسی کو کوسنے کے لیے جو الفاظ ہیں ان میں صرف ایک ہی حرف کا فرق ہے۔اطلاعات کے مطابق مذکورہ فلسطینی شخص کی گرفتاری سے پہلے کسی عربی زبان بولنے والے

اہلکار سے مشورہ نہیں کیا گیا اور صرف فیس بک کے خودکار ترجمے پر ہی انحصار کیا گیا۔ فلسطینی شخص کی جانب سے فیس بک پر کی جانے والی پوسٹ کو اب ڈیلیٹ کر دیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…