بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

دو منٹ چارج کریں اور دو گھنٹے اسمارٹ فون استعمال کریں

datetime 8  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد:چین کی ایک اسمارٹ فون تیار کرنے والی کمپنی اوپو Oppo نے اسمارٹ فونز کی بیٹری کو تیزی سے چارج کرنے والی ٹیکنیک تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اس کمپنی کا کہنا ہے کہ اگر آپ محض پانچ منٹ اپنے فون کی بیٹری چارج کرتے ہیں تو یہ دو گھنٹے تک فون استعمال کرنے کے لیے کافی ہو گی۔ اوپو کے نائب سربراہ سکی لی Ski Li کے مطابق، ’’اس سے ہمیں دنیا بھر میں سبقت مل گئی ہے۔‘‘اس چارجر کو VOOC کا نام دیا گیا جو اس کمپنی کے تیار کردہ نئے فونز R7 اور R7 پلس میں دستیاب ہو گا تاہم اسے بعد میں اس کمپنی کے تمام سیٹوں میں فراہم کیا جائے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…