جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

نیاسام سنگ گلیکسی S8کیسا دکھتاہے؟تصاویرنے تہلکہ مچادیا

datetime 26  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیاکی معروف موبائل کمپنی سام سنگ جس کے فونزاپنی مثال آپ ہوتے ہیں ۔اب سام سنگ رواں ما ہ کی آخری تاریخوں میں اپنانیاسمارٹ فون گلیکسی S8متعارف کرانے جارہی ہے اوردنیابھرکے ماہرین انفارمیشن ٹیکنالوجی کواس نئے شاہکارکاشدت سے انتظارہے ۔سمارٹ فون گلیکسی S8کی کچھ تصویریں ایک صارف نے لیک کردی ہیں جنہوں نے منظرعا م پرآتے ہی موبائل صارفین کومزید بے تاب

کردیاہے اورسوشل میڈیاپریہ تصویریں اپ لوڈہوتے ہی شیئرہونے کے ریکارڈزتوڑگئی ہیں ۔اس فون کی گلیکسی  یہ تصاویر اصلی ہیں اور اس کے دلکش ڈیزائن اور شاندار سکرین نے سب پر سحر طاری کر دیا ہے۔ اس تصاویر کے ساتھ ایل جی کے نئے فلیگ شپ سمارٹ فون V20 کی تصاویر بھی شیئر کی گئی ہیں جس کی سکرین کا سائز 5.7 انچ ہے لیکن دیکھنے میں دونوں ایک ہی سائز کے نظر آتے ہیں

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…