پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

سام سنگ اسمارٹ فون ’’ایس 8‘‘ کی رونمائی رواں ماہ ہو گی

datetime 25  مارچ‬‮  2017
اپنی زمین کا ریکارڈ چیک کریں
Land Record Website and App
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سام سنگ موبائل فون کمپنی نے نئے فیچر سے آراستہ قیمتی موبائل فون تیار کر لیا ہے جو جلد مارکیٹ میں ’’ ایس 8‘‘ کے نام سے دستیاب ہوگا۔تفصیلات کے مطابق موبائل فون کی معروف کمپنی سام سنگ کے اسمارٹ فون کی ایس سیریز میں جدت اور مہارت کے نئے انداز کے ساتھ ایک اور موبائل ’’اسمارٹ ون ایس 8‘‘

کا اضافہ ہو رہا ہے جو نئے فیچر، عام فہم اور خوبصورت ڈیزائن و رنگ سے مزین ہوگا اور اگلے ماہ مارکیٹ میں دستیاب ہو گا۔سام سنگ موبائل کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایس 8 کا انٹرنیٹ سسٹم دیگر فونز کی بہ نسبت بہت معیاری اور تیز رفتار ہوگا جب کہ پچھلے فونز کے برعکس ایس 8 سلور، بلیک اور گرے رنگ میں دستیاب ہوگا۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…