ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ویتنام کا ایسا شخص جس نے 35 سال سے ناخن نہیں کاٹے

datetime 25  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ویتنام سے تعلق رکھنے والے لیو کونگ ہیون نے گزشتہ 35 سالوں سے اپنے ناخن نہیں کاٹے اور تمام تر مشکلات کے باوجود وہ اپنے ناخنوں کو مزید لمبا ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں۔ویتنام کے صوبہ نیم ڈن کے شہر ین گیو میں رہنے والے 58 سالہ لیو کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ پرندے پالنا، پودے

لگانے یا گاڑیاں رکھنے کے شوقین ہوتے ہیں لیکن بڑے ناخن رکھنا ان کا شوق ہے اور لمبے ناخنوں کو محفوظ رکھنے کے لئے ان کی بہت دیکھ بھال بھی کی جاتی ہے۔ لیو کے ناخن 55 سینٹی میٹر لمبے ہیں جو دکھنے میں درخت کی شاخوں کی طرح ہیں تاہم لیو کا ماننا ہے کہ لمبے ناخنوں کو پانی سے بچانا ضروری ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…