جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

سائنس اور ٹیکنالوجی روبوٹ پولیس سڑکوں پر آنے کے لیے تیار

datetime 23  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی ماہرین نے ربوٹک پولیس کو عملی شکل دینے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ربوٹ پولیس کا سب سے پہلا مظاہرہ آئندہ ماہ متحدہ عرب امارات کی سڑکوں پر کیا جائے گا۔برطانوی اخبار کے مطابق روبوٹک پولیس کا اہلکار عام انسان کی طرح کام کرے گا اور شہری کسی بھی شکایت کی صورت میں مشین کے پاس جاکر اپنا مسئلہ بیان کرسکیں گے۔اخباری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی ممکنہ خطرے کی صورت میں شہری مشینی پولیس سے رابطہ

کریں گے اور مشینی اہلکار انسداد دہشت گردی کے لیے پولیس اہلکاروں کی مدد بھی کرے گا۔خودکار پولیس اہلکار کے سینے پر ایک اسکرین لگائی جائے گی جس پر شکایت سننے کے بعد مختلف زبانوں میں ردعمل کو ایک سے زیادہ زبان میں دکھایا جائے گا تاکہ ممکنہ شکایت سے نمٹا جاسکے۔برطانوی اخبار کے مطابق مشینی پولیس اہلکار لوگوں سے نہایت نرمی سے بات کریں گے اور زندہ انسانوں کے ساتھ دوستانہ ماحول میں رہیں گے، خود کار اہلکار لوگوں سے سلام کلام کریں گے

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…