پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آل ان ون۔ فیس بک استعمال کرنیوالے ہوجائیں تیار،بڑی تبدیلی کا اعلان

datetime 22  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فیس بک انتظامیہ نے اپنی ویب سائٹ کومکمل طورپرسوشل میڈیاکاحب بنانے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں ۔ سوشل میڈیاکے صارفین فیس بک پرایک بڑی تبدیلی ہونے کے بعد بہت جلد فیس بک پردیگر سوشل میڈیا اکائونٹس جیسے انسٹاگرام، سکائپ، ٹوئٹر اور یوٹیوب وغیرہ کو بھی شامل کرسکیں گے ۔فیس بک میں ہونے والی یہ تبدیلی ویب سائٹ کومکمل طو رپرتبدیل کردے گی ۔

صارف کواب ابائوٹ می (About me) کاایک سیکشن نظرآئے گااورایک کلک کرتے ہی صارف اپنے جاننے والے کسی بھی صارف کے اکائونٹ تک پہنچ جائے گا جبکہ اینڈرائیڈاورآئی اوایس ایپ میں فیس بک اس نئے فیچرکی آزمائش جاری رکھے ہوئے ہے اورفیس بک انتظامیہ کی جانب سے ڈسکور پیپل نامی فیچر بھی آزمایا جارہا ہے جس کے ذریعے صارفین ایسے لوگوں کو دوست بناسکیں گےجنہیں وہ جانتے تک نہیں ہونگے اوراس طرح صارفین کے سماجی رابطے مزید بڑھ سکیں گے ۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…