اتوار‬‮ ، 09 جون‬‮ 2024 

اس پاکستانی لڑکے نے ایسی کیا چیز ایجاد کی ہے کہ امریکی سرمایہ داروںنے اسے 65کروڑ کی آفر کی ؟

datetime 24  جنوری‬‮  2017

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)ہونہار پاکستانی نژاد نوجوان کو اپنی صلاحیتوں پر بھرپور اعتمادکروڑوں روپے کی امریکی آفر کو خاطر میں نہ لایا۔برطانیہ کے علاقے ‘ ڈیوز بری میں رہنے والے ‘ پاکستانی نژاد ‘ 16 سالہ محمد علی نے ایک ایسی ویب سائٹ بنائی ہے ۔ جو پیسوں کی بچت کرواتی ہے ۔محمد علی کو ایک امریکی سرمایہ دار نے اپنا

یہ آئیڈیا بیچ دینے کے لیے کہا ،،اور 5 ملین پاونڈ سے زیادہ کی آفر کروا دی ۔لیکن محمد علی نے یہ آفر ٹھکر ا تے ہوئے کہا ہے ۔ کہ وہ اس سے کہیں زیادہ پیسے کما سکتا ہے،علی نے یہ ویب سائٹ اپنے والدین کے ساتھ ہی رہتے ہوئے،اپنے بیڈ روم میں ہی بیٹھ کر بنائی ہے،اِس سے پہلے علی 12 سال کی عمر ایک ویڈیو گیم اور ایک فنانس ایپلیکیشن بھی بنا چکے ہیں

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…